hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33385

.

كنز العمال

33385
Kanz al-Ummal
33375 لو قلت بسم الله لرأيت بناءك الذي بنى الله لك في الجنة وأنت في الدنيا.(قط في الافراد وابن شاهين في أماليه وأبو نعيم في فضائل الصحابة وابن عساكر - عن طلحة لما أصيب يده مع رسول الله ص قال : حس قال : فذكره.
33371 ۔۔۔ اے طلحہ اگر تو بسم اللہ کہتا تو دنیا ہی میں اپنے اس گھر کو دیکھ لیتا جو اللہ تعالیٰ نے تیرے لیے جنت میں بنایا ہے۔ (الدار قطنی نے الافراد میں اور ابن شاہین نے اپنی امالی میں اور ابونعیم نے فضائل الصحابہ میں اور ابن عساکر نے طلحہ (رض) سے روایت کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف مدافعت کرتے ہوئے ان کا ہاتھ شل ہوگیا تو انھوں نے کہا جس یعنی غفلت سے ایسا ہو تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مذکورہ بالا ارشاد فرمایا) ۔