hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33413

.

كنز العمال

33413
Kanz al-Ummal
33403 العباس عمي وصنو أبي وبقية آبائي ، اللهم اغفر له ذنبه ، وتقبل منه أحسن ما عمل ، وتجاوز عنه سئ ما عمل ، وأصلح له في ذريته (ابن عساكر - عن عبد الله بن قيس عن عاصم عن أبيه).
33399 ۔۔۔ عباس میرے چچا اور میرے والد کے سگے بھائی ہیں اور میرے آباء واجد اد کا بقیہ حصہ ہیں اے اللہ ان کے گناہ معاف فرما اور ان کے اچھے اعمال قبول فرما اور ان کے برے اعمال سے درگزر فرما اور ان کی اولاد کو صالح بنا۔ (ابن عساکر نے عبداللہ بن قیس سے جنہوں نے عاصم سے اور انھوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے)