hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33421

.

كنز العمال

33421
Kanz al-Ummal
33411 احفظوني في عمي العباس ، فان عم الرجل صنو أبيه. (كر عن عبد الله بن أبي بكر بلاغا).
33407 ۔۔۔ فرمایا کہ میری خاطر عباس (رض) کی حفاظت کرو کیونکہ آدمی کا چچاباپ کی طرح ہے۔ (ابن عساکر نے عبداللہ بن ابی بکر (رض) سے بلاغانقل کیا ہے)