hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33425

.

كنز العمال

33425
Kanz al-Ummal
33415 لا تؤذوا العباس فتؤذوني ، من سب العباس فقد سبني ، إن عم الرجل صنو أبيه (ابن عساكر - عن ابن مسعود).
33411 ۔۔۔ عباس کو ایذا نہ دو کہ اس طرح کرکے تم مجھے ایذا دوگے جس نے عباس کو برابھلا کہا اس نے مجھے برابھلا کہا بلاشبہ انسان کا چچا اس کے والد کی طرف ہوتا ہے۔ ٩ ابن عساکر نے ابن مسعود سے نقل کیا ہے)