hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33564

.

كنز العمال

33564
Kanz al-Ummal
33554 يا خالد ! لا تسب عمارا ، إنه من يعاد عمارا يعاده الله ، ومن يبغض عمارا يبغضه الله ، ومن يسب عمارا يسبه الله ، ومن يسفه عمارا يسفهه الله ، ومن يحقر عمارا يحقره الله. (ط وسمريه ، طب ، ك عن خالد بن الوليد).
33550 ۔۔۔ اے خالد ! عمار کو برابھلامت کہو جو شخص عمار سے دشمنی رکھے گا تو اللہ تعالیٰ اس سے دشمنی رکھیں گے اور جو شخص عمار سے بغض رکھے گا سو اللہ اس نے نفرت کریں گے اور جو شخص عمار کو برا بھلا کہے گا اللہ تعالیٰ اس کو بےعزت کردیں گے اور جو شخص عمار کو بیوقوف سمجھے گا اللہ تعالیٰ اس کو بیوقوف بنادیں گے اور جو شخص عمار کو حقیر جانے گا سو اللہ تعالیٰ اس شخص کو ذلیل کردیں گے ۔ (ابوداؤد الطیالسی سمویہ طبرانی نے المعجم الکبیر میں اور حاکم نے خالد بن ولید سے روایت کیا ہے)