hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33582

.

كنز العمال

33582
Kanz al-Ummal
33572 نعم أهل البيت عبد الله وأبو عبد الله وأم عبد الله.(ابن عساكر - عن عمرو بن دينار عن جابر) أن النبي ص دخل على عمرو بن العاص فقال : فذكره.(حم وابن عساكر - عن ابن أبي مليكة عن طلحة بن عبيد الله بن سعد عن المطلب بن حنطب مرسلا ، وعن ابن أبي مليكة مرسلا ، وعن عمر بن دنيار مرسلا).
33568 ۔۔۔ اہل بیت یعنی عبداللہ ، ابوعبداللہ اور ام عبداللہ بہت اچھے لوگ ہیں۔ (ابن عساکر نے عمرو بن دینار سے جنہوں نے جابر سے روایت کیا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عمر وابن العاص کے پاس گئے تو یہ ارشاد فرمایا جس کا ابھی ذکر گذرا۔ (احمد بن حنبل اور ابن عساکر نے ابن ابی ملیہ سے جنہوں نے طلحة بن عبید اللہ بن سعد سے جنہوں نے عبدالمطلب بن خطیب سے مرسلا اور ابن ابی ملکیتہ سے بھی مرسلا اور عمرو بن دینار سے بھی مرسلا روایت کیا ہے)