hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33590

.

كنز العمال

33590
Kanz al-Ummal
33580 إني أعطي أناسا والذي أدع أحب إلي من الذي أعطي ، أعطي أناسا لما في قلوبهم من الجزع والهلع ، وأكل أقواما إلى ما جعل الله في قلوبهم من الغنى والخير منهم عمرو بن تغلب. (حم - عن عمرو ابن تغلب).
33576 ۔۔۔ میں کچھ لوگوں کو مال دیتاہوں اور جس شخص کو میں مال نہیں دیتا مجھے اس شخص سے زیادہ محبوب ہے جس کو میں مال دیتا ہوں اور میں کچھ لوگوں کو اس لیے دیتاہوں کہ میں ان کے دلوں میں بےصبری اور بےچینی دیکھتاہوں اور کچھ لوگوں کو اس غنا اور بھلائی کے سپرد کردیتاہوں جو اللہ نے ان کے دلوں میں رکھی ہے ان ہی میں سے عمروبن تغلب بھی ہیں۔ (احمد بن حنبل نے عمروبن تغلب سے روایت کیا ہے)