hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33809

.

كنز العمال

33809
Kanz al-Ummal
33800- "الأئمة من قريش ولهم عليكم حق ولكم مثل ذلك ما إن استرحموا رحموا وإن استحكموا عدلوا وإن عاهدوا وفوا فمن لم يفعل ذلك منهم فعليه لعنة الله والملائكة والناس أجمعين لا يقبل الله منه صرفا ولا عدلا. "حم، ن والضياء - عن أنس".
33800 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : امام قریش میں سے ہیں ، اور ان کا تم پر حق ہے اور ان (قریش ) تمہاری لیے اسی طرح ہے جب تک کہ اگر ان قریش سے رحم طلب کیا جائے تو رحم کریں اور ان کو حکومت دی جائے تو انصاف کریں اور اگر معاہدہ کریں تو پورا کریں سو جب کوئی ان (قریش) میں سے ایسا نہ کرے توا س پر اللہ تعالیٰ اور فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے ، اللہ (تعالیٰ ) اس سے نہ (مال) خرچ کرنا ، نہ انصاف قبول کریں گے۔ (احمد بن حنبل ، نسانی ، ضیاء مقدسی بروایت انس)