hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33832

.

كنز العمال

33832
Kanz al-Ummal
33823- "إن قريشا أعطيت ما لم يعط الناس أعطيت ما أمطرت السماء وما جرت به الأنهار وما سالت به السيول، ولمن مضى منهم خير ممن بقي ولا يزال رجل من قريش يتصدى لهذا الأمر إما ابتزازا وإما انتزاء، وايم الله! لئن ظلمتم قريشا لتقطعنكم في الأرض أسباطا، أيها الناس! اسمعوا قول قريش ولا تعملوا بأعمالهم. " نعيم بن حماد في الفتن عن أبي الزاهرية مرسلا؛ الديلمي - عنه عن خنيس".
33823 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بیشک قریش کو وہ کچھ دیا گیا جو عام لوگوں کو نہیں دیا گیا قریش کو وہ کچھ دیا گیا جو آسمان برسائے اور جیسے نہریں جاری کریں اور سیلاب بہالے جائیں اور البتہ جو ان میں سے گزر گیا وہ بہتر ہیں ان سے جو باقی ہیں اور ہمیشہ قریش میں ایک آدمی رہے گا جو اس کام کے درپے رہے گا یا زبردستی چھین کر یا حملہ کرکے اور اللہ کی قسم ! اے لوگو ! قریش کی بات سنو اور ان کے اعمال پر عمل نہ کرو۔ (نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابوالزاھریة مرسلا الدیلمی انھی سے بروایت خنیمں)