hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33848

.

كنز العمال

33848
Kanz al-Ummal
33839- "الناس تبع لقريش في هذا الأمر، خيارهم في الجاهلية خيارهم في الإسلام إذا فقهوا، والله! لولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لخيارها عند الله. " حم، ش - عن معاوية".
33839 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : لوگ اس کام میں قریش کے تابع ہیں ان قریش میں سے جاہلیت میں اچھے اسلام میں اچھے ہیں جب کہ وہ دین کو سمجھیں ، اللہ تعالیٰ کی قسم ! اگر یہ بات نہ ہوتی کہ قریش اکڑ جائیں تو میں ان (قریش) میں سے بہتر کا وہ (اجر) بتا دیتا جو اللہ کے ہاں ہے۔ (احمد بن حنبل ابن ابی شیبة بروایت معاویہ)