hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33917

.

كنز العمال

33917
Kanz al-Ummal
33908- "أما والله! لا يبلغون الخير أو قال: الإيمان حتى يحبوكم لله ولقرابتي، أترجو سلهب شفاعتي ولا يرجوها بنو عبد المطلب. " خط، كر - عن أبي الضحى عن مسروق عن عائشة، وقال خط: غريب والمحفوظ عن أبي الضحى عن ابن عباس، وقال: ورواه جماعة عن أبي الضحى مرسلا".
33908 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خبردار اللہ کی قسم ! وہ لوگ اچھائی گویا (یہ فرمایا) ایمان کو نہیں پہنچیں گے یہاں تک وہ لوگ اللہ تعالیٰ اور میری رشتہ داری کی وجہ سے تم سے محبت رکھیں کیا تو اس بات کی امید رکھتا ہے کہ میری سفارش کی زیادہ مانگ ہوگی اور اس کی بنوعبدالمطلب امید نہیں رکھتے ۔ (خطیب بغدادی تاریخ ابن عساکر بروایت مسروق بروایت عائشہ اور خطیب بغدادی نے فرمایا یہ سند غریب ہے اور بروایت ابوالضحی بروایت ابن عباس محفوظ ہے اور فرمایا : اس حدیث کو ایک جماعت نے ابوالضحی سے مرسلا روایت کیا ہے)