hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 33919

.

كنز العمال

33919
Kanz al-Ummal
33910- "يا بني عبد المطلب! إني سألت الله لكم ثلاثا: سألته أن يثبت قائمكم ويعلم جاهلكم ويهدي ضالكم، وسألته أن يجعلكم جوادا نجداء رحماء، فلو أن رجلا صفن بين الركن والمقام وصلى وصام ثم مات وهو مبغض لأهل بيت محمد دخل النار. " طب، ك - عن ابن عباس".
33910 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے بنی عبدالمطلب ! میں نے اللہ تعالیٰ سے تمہارے لیے تین (چیزیں) مانگیں میں یہ مانگا کہ تمہاری بنیاد مضبوط کریں اور تمہارے نادانوں کو علم دیں اور تم میں گمراہ کو ہدایت دیں اور میں نے یہ مانگا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں سخی بہادر آپس میں رحمدلی بنائیں سو اگر کوئی آدمی رکن یمانی اور مقام ابراہیم کے درمیان سیدھے پاؤں رکھ کر کھڑا ہو اور نماز پڑھے اور روزہ رکھے اور وہ اس طرح مرے کہ وہ اہل بیت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بغض رکھنے والا ہو تو وہ جہنم میں داخل نہیں ہوگا۔ (طبرانی مستدرک حاکم بروایت ابن عباس)