hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3413

.

كنز العمال

3413
Kanz al-Ummal
3413- "إذا أصاب أحدكم هم أو حزن، فليقل سبع مرات: الله الله ربي لا أشرك به شيئا". "ن عن عمر بن عبد العزيز".
3413: جب کسی کو رنج یا غم لاحق ہو تو وہ سات مرتبہ کہے : اللہ اللہ ربی لا اشرک بہ شیئا۔ (اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا) ۔
کلام : ضعیف الجامع 377 ۔