hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3423

.

كنز العمال

3423
Kanz al-Ummal
3423- "دعوات المكروب: اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين، وأصلح لي شأني كله، لا إله إلا أنت". "حم خد د حب عن أبي بكرة".
3423: مصیبت زدہ شخص کو یہ دعائیہ کلمات کہنے چاہئیں۔
اللہم رحمتک ارجو فلا تکلنی الی نفسی طرفۃ عین واصلح لی شانی کلہ لا الا انت۔
اے اللہ میں تیری رحمت کی امدی رکھتا ہوں لہٰذا مجھے ایک لمحہ کے لیے بھی اپنے نفس کے حوالہ نہ کر اور میرے تمام کام بنا دے۔ بیشک تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ (مسند احمد، الادب المفرد، ابو داود، ابن حبان عن ابی بکرۃ)