hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3431

.

كنز العمال

3431
Kanz al-Ummal
3431- "من قال في كل يوم أربع مرات: أشهد أن الله هو الحق المبين، وأنه يحي ويميت، وأن الساعة آتية لا ريب فيها، وأن الله يبعث من في القبور، صرف الله عنه السوء" "ك في تاريخه عن أنس".
3431: جس نے ہر روز چار مرتبہ یہ کلمات کہہ لیے اللہ پاک اس سے ہر برائی دور کردیتے ہیں۔
اشہد ان اللہ ھو الحق المبین وانہ یحییٰ و یمیت و ان الساعۃ اتیۃ لا ریب فیہا وان اللہ یبعث من فی القبور۔
میں گواہی دیتا ہوں اللہ کی ذات ہی حق ہے اور کھلی ذات ہے، وہی جلا بخشتا ہے اور موت دیتا ہے۔ بیشک قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شبہ نہیں اور بیشک اللہ پاک قبروں میں سے مردوں کو اٹھائیں گے۔ (الحاکم فی التاریخ عن انس (رض)) ۔