hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3440

.

كنز العمال

3440
Kanz al-Ummal
3440- "يا ابن أبي طالب: أراك حزينا فمر بعض أهلك يؤذن في أذنك، فإنه دواء الهم". "الديلمي عن علي".
3440: اے ابی طالب کے فرزند ! (علی (رض)) میں تجھے غم زدہ دیکھ رہا ہوں تو اپنے کسی گھر والے کو کہہ کہ وہ تیرے کان میں اذان کہے۔ بیشک یہ رنج کی دوا ہے۔ الدیلمی عن علی (رض)۔