hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34580

.

كنز العمال

34580
Kanz al-Ummal
34571- "لا تبكوا فإن مثل أمتي مثل حديقة قام عليها صاحبها فاحتدر رواكيها وهيأ مساكنها وحلق سعفها فأطعمت عاما فوجا، فلعل آخرها عاما يكون أجودها قنوانا وأطولها شمراخا، والذي بعثني بالحق! ليجد ابن مريم في أمتي خلفا من حواريه. " الحكيم - عن عبد الرحمن بن سمرة".
34571 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مت رو کیونکہ میری امت کی مثال اس باغیچہ کی طرح ہے جس پر اس کا مالک کھڑا ہوا اور اس کے حوضوں میں اترے اور اس کے مکانوں کو درست کرے اور اس سے شاخ کانے پھر ایک عام جماعت کو کھلائے شاید ان میں سے آخری سال والے ان میں سے زیادہ اچھے گچھے والے اور زیادہ لمبی شاخوں والے ہیں اس ذات کی قسم جس نے مجھے حق دے کر بھیجا البتہ ابن مریم (علیہ السلام) میری امت میں اپنے حواریوں سے بہتر پیچھے رہنے والے پائیں گے۔ (حکیم بروایت عبداللہ الرحمن بن سسرة)