hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 34693

.

كنز العمال

34693
Kanz al-Ummal
34684- "من أكل من أجود بيوت مكة شيئا فإنما يأكل نارا. " الديلمي - عن ابن عمر".
34684 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص مکہ کے گھروں میں سے کسی عمدہ گھر سے کوئی چیز کھائے (یعنی بیچ کر یا کرایہ پردے کر ) تو وہ آگ کھاتا ہے۔ (دیلمی بروایت ابن عمر)