hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3502

.

كنز العمال

3502
Kanz al-Ummal
3502- "من قرأ حم المؤمن إلى {إِلَيْهِ الْمَصِيرُ} وآية الكرسي حين يصبح حفظ بهما حتى يمسي، ومن قرأهما حين يمسي حفظ بهما حتى يصبح". "ت عن أبي هريرة".
3502: جس شخص نے صبح کے وقت سورة حم المومن (فصلت) الیہ المصیر تک (یعنی شروع کی چند آیات تلاوت کیں اور ان کے ساتھ آیۃ الکرسی بھی پڑھی تو ان آیات کی بدولت شام تک اس کی حفاظت کی جائے گی۔ اور جس نے یہ آیات شام کے وقت تلاوت کیں اس کی صبح تک حفاظت کی جائے گی۔ ترمذی عن ابوہریرہ (رض)۔
کلام : ضعیف الجامع 5769 ۔ ضعیف الترمذی 540 ۔