hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35054

.

كنز العمال

35054
Kanz al-Ummal
35045- "بينا أنا نائم إذ رأيت عمود الكتاب احتمل من تحت رأسي فظننت أنه مذهوب به فأتبعته بصري فعمد به إلى الشام، ألا! وإن الإيمان حين تقع الفتن بالشام. " حم، طب، حل -عن أبي الدرداء".
35045 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اسی دوران کہ میں سو رہا تھا تو میں نے کتاب کا ستون دیکھا جو میرے سرکے نیچے سے اٹھایا کیا تو میں نے یہ گمان کیا کہ اس کو لے جایا گیا ہے (ختم کردیا گیا ہے) پھر میں نے اپنی نظر اس کے پیچھے کی تو اس کو شام میں لے جایا کیا تھا خبردار جس وقت فتنے واقع ہوں گے تو ایمان شام میں ہوگا۔ (احمد بن حنبل طبرانی حلیة اولیاء بروایت ابودؤد)