hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3506

.

كنز العمال

3506
Kanz al-Ummal
3506- "قل كلما أصبحت وإذا أمسيت: بسم الله على ديني ونفسي وولدي وأهلي ومالي". "ابن عساكر عن ابن مسعود".
3506: جب بھی صبح ہو اور شام ہو یہ کہہ لیا کر : بسم اللہ علی دینی و نفسی وولدی واھلی و مالی۔ میں اللہ کا نام لیتا ہوں اپنے دین پر، اپنی جان پر، اپنی اولاد پر، اپنے اہل خانہ پر اور اپنے مال پر۔ ابن عساکر عن ابن مسعود۔
کلام : ضعیف الجامع 4102 ۔