hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35390

.

كنز العمال

35390
Kanz al-Ummal
35381- أتى جرهد النبي صلى الله عليه وسلم وبين يديه طعام فأدنى يده الشمال ليأكل وكانت اليمنى مصابة، فقال: كل باليمين، فقال: يا رسول الله! إنها مصابة، فنفث عليها رسول الله صلى الله عليه وسلم؛ فما شكى حتى مات. "طب - عن جرهد".
35381 ۔۔۔ جدھر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے اور آپ کے سامنے کھایا تھا تو انھوں نے بایاں ہاتھ کھانے کے لیے قریب کیا اور دائیں ہاتھ میں تکلیف تھی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دائیں داتھ سے کھاؤ تو انھوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول اس میں تکلیف ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو پھونکا پھر ان کو موت تک یہ شکایت نہیں ہوئی (طبرانی بروایت جریر)