hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35517

.

كنز العمال

35517
Kanz al-Ummal
35508- عن يزيد بن نمران قال: رأيت رجلا مقعدا فقال: مررت بين يدي النبي صلى الله عليه وسلم وأنا على حمار وهو يصلي، فقال: " اللهم اقطع أثره"! فما مشيت عليها. "ش".
35508 ۔۔۔ یزید بن نمران سے روایت ہے کہ میں نے ایک شخص کو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے بیٹھا ہوا دیکھا اس نے کہا میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے سے گدھے پر سوار ہو کر گذرا آپ نماز پڑھ رہے تھے آپ نے فرمایا اے اللہ اس کے اثر کو ختم فرما دے چنانچہ آگے نہ چل سکا۔ (ابن ابی شیبة)