hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35522

.

كنز العمال

35522
Kanz al-Ummal
35513- "مسند الأشعث" عن الأشعث بن قيس قال: قدمت على رسول الله صلى الله عليه وسلم في وفد من كندة فقلت: يا رسول الله! نزعم أنك منا، فقال: " نحن بنو النضر بن كنانة، لا نقفو أمنا ولا ننتفي من أبينا". "ط وابن سعد: حم، والحارث والباوردي وسمويه وابن قانع، طب وأبو نعيم، ض".
35513 ۔۔۔ (ٕمسند الاشعث) اشعث میں قیس سے روایت ہے کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا کندہ کے ایک وفد کے ساتھ یارسول اللہ آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ کا تعلق ہمارے قبیلہ ہے فرمایا ہاں ہم بنونضر بن کنانہ ہیں نہ اپنی ماں پر تہمت رکھتے ہیں نہ اپنے باپ کے نسب کا انکار کرتے ہیں۔ (ابوداؤد والطیالسی ابن سعد احمد والحارث والباوردی سمویہ ابن فانع طبرانی ابونعیم ضیاء مقدسی)