hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35542

.

كنز العمال

35542
Kanz al-Ummal
35533- "مسند علي" عن عبد الله بن سلمة عن علي بن أبي طالب أو الزبير بن العوام قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يخطبنا فيذكرنا بأيام الله حتى يعرف ذلك في وجهه كأنما يذكر قوما يصبحهم الأمر غدوة أو عشية، فكان إذا كان حديث عهد بجبريل لم يتبسم ضاحكا حتى يرتفع عنه. "ابن أبي الفوارس".
35533 ۔۔۔ مسند علی (رض) میں ہے کہ عبداللہ بن سلمہ علی بن ابی طالب یازبیر بن عوام سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خطیبہ دیتے اور اللہ تعالیٰ کے عذاب کا تذکرہ فرماتے حتی آپ کے چہرہ انور خوف کے آثار ظاہر ہوئے گویا کہ اس قوم کا تذکرہ ہورہا ہے جن پر صبح کے وقت یا شام کے وقت ہی عذاب آیا جبرائیل (علیہ السلام) ملاقات کے بعد قریب کے وقت میں ہنستے ہوئے تبسم نہ فرماتے آہستہ آہستہ حالت رفع ہوجاتی ۔ (ابن ابی الفوارس)