hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35549

.

كنز العمال

35549
Kanz al-Ummal
35540- عن الوليد بن عبد الرحمن الجرشي عن مدرك بن الحارث الغامدي قال: حججت مع أبي فلما كنا بمنى إذا جماعة على رجل! فقلت: يا أبة! ما هذه الجماعة؟ فقال: هذا الصابيء الذي ترك دين قومه، ثم ذهب أبي حتى وقف عليهم على ناقته، فذهبت أنا حتى وقفت عليهم على ناقتي، فإذا به يحدثهم وهم يردون عليه، فلم يزل موقف أبي حتى تفرقوا عن ملال وارتفاع من النهار، وأقبلت جارية في يدها قدح فيه ماء ونحرها مكشوف، فقالوا: هذه بنته زينب، فناولته وهي تبكي، فقال: "خمري عليك نحرك يا بنية!ولن تخافي على أبيك غلبة ولا ذلا". "كر".
35540 ۔۔۔ ولید بن عبدالرحمن جرشی مددک بن حارث غامدی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کے ساتھ حج کیا جب ہم منی میں تھے تو دیکھا ایک جماعت ایک شخص کے پیچھے ہیں میں نی پوچھا ابوجان یہ کون سی جماعت ہے ؟ بتایا یہ وہ شخص میں جس نے اپنے اباءی دین کو چھوڑ کر صابی ہوگیا پھر میرے والد بھی ان کے ساتھ کھڑا ہوگیا اپنی اونٹنی پر میں بھی جاکر ان کے ساتھ کھڑا ہوگیا اپنی اونٹنی پر تو دیکھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بات کرتے تھے وہ مدد کرتے تھے میرے باپ برابر اس جگہ کھڑے رہے یہاں تک وہ لوگ وہاں سے ہٹ گئے اکناہٹ اور سورج بلند ہونے کی وجہ سے ایک لڑکی آئی اس کے ہاتھ میں پانی کاپیالہ تھا اور اس کا گلاکھولا ہوا تھا لوگوں نے بتایا یہ ان کی بیٹی زینب ہے وہ پانی کا پیالہ آپ کو دیدیا اور وہ رو رہی تھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے گلے کو ڈھانپ لے بیٹی اپنے والدپرغلبہ اور ذلت کا خوف مت کر۔ (رواہ ابن عساکر)