hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35556

.

كنز العمال

35556
Kanz al-Ummal
35547- عن بريدة قال: أهدى أمير القبط إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم بغلة شهباء وجاريتين، فكان يركب البغلة، ووهب إحدى الجاريتين لحسان بن ثابت وتسر الأخرى، فولدت له ابن النبي صلى الله عليه وسلم. "أبو نعيم".
35547 ۔۔۔ بریدہ سے روایت ہے کہ امیر القبط نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک سفید و سیاہ رنگ کا خچر اور دو باندیاں ھدیہ میں پیش کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خچر پر سواری فرماتے اور ایک باندی حسان بن ثابت (رض) کو ھبہ کردی اور دوسری کو ام وار بنایا ان سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا صاحبزاد پیدا ہوا ۔ (ابونعیم)