hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35564

.

كنز العمال

35564
Kanz al-Ummal
35555- "مسند ابن عباس" لما مات إبراهيم صلى عليه رسول الله صلى الله عليه وسلم وقال: إن له مرضعا ترضعه في الجنة، وقال: لو عاش لعتقت أخواله من القبط وما استرق قبطي. "أبو نعيم".
35555 ۔۔۔ مسند ابن عبس (رض) جب ابراہیم (رض) کا انتقال ہوا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جنازہ پڑھا اور فرمایا ان کے لیے جنت میں مرضعیہ ہے اور فرمایا اگر یہ زندہ اتنا تو اپنے ماموں کو قبطیوں سے آزاد کرالینا کوئی قبطی غلام نہ رہتا ابونعیم الاسرارالمر فوعہ 379)