hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35573

.

كنز العمال

35573
Kanz al-Ummal
35564- عن أبي ذر قال: قلت للنبي صلى الله عليه وسلم: أي الأنبياء أول! قال: "آدم"، قلت: أو نبيا كان؟ قال: "نعم، نبي مكلم"، قلت: فكم المرسلون؟ قال: "ثلاثمائة وخمسة عشر جما غفيرا". "ابن سعد، ش".
35564 ۔۔۔ ابی ذر (رض) سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ انبیاء میں سب سے اول کون ہے فرمایا آدم (علیہ السلام) میں نے پوچھا وہ نبی تھے ؟ فرمایا نبی متکلم تھے میں نے پوچھا رسولوں کی تعداد کتنی ہے فرمایا تین سوپندرہ کی بڑی تعداد ہے۔ (ابن سعد، ابن ابی شیبة)