hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35578

.

كنز العمال

35578
Kanz al-Ummal
35569 (مسند حيدة ، عن حبيب ، بن حسان بن طلق ابن حبيب أنه سمع حيدة أنه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول تحشرون يوم القيامة حفاة عراة غرلا ، وأول من يكسى إبراهيم الخليل يقول الله : اكسوا إبراهيم خليلي ليعلم الناس فضله ، ثم يكسى الناس على قدر الاعمال (أبو نعيم) .
35569 ۔۔۔ (مسند حیدہ) حبیب بن حسان بن طلق بن حبی سے روایت ہے کہ انھوں نے حیدہ سے سنا انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہ تم قیامت روز ننگے پاؤں ننگے جسم اور غری مختون اٹھائے جاؤ گے سب سے پہلے ابراہیم (علیہ السلام) کو کپڑا پہنایا جائے گا اللہ فرمائے میرے خلیل ابراہیم کو کپڑا پہناؤ تاکہ لوگوں کو ان کا فضل معلوم ہے پھر لوگوں کو ان کے اعمال کے بقدر لباس پہنچایا جائے گا۔ (ابونعیم)