hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35602

.

كنز العمال

35602
Kanz al-Ummal
35593- عن أبي بكر قال: ما دخلني اشفاق من شيء ولا دخلني في الدين وحشة إلى أحد بعد ليلة الغار، فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم حين رأى إشفاقي عليه وعلى الدين قال لي: "هون عليك، فإن الله عز وجل قد قضى لهذا الأمر بالنصر والتمام". "ابن عساكر".
35593 ۔۔۔ ابوبکر (رض) سے روایت ہے کہ غار نور کی رات کے بعد مجھے کسی چیز سے دریا دین بےمتعلق کوئی وحشت نہیں رہی کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب میری آپ اور دین پر خوف کھانے کو دیکھا تو آپ نے فرمایا اپنا غم ہلکار کھو کیونکہ اللہ تعالیٰ اس دین کی مدد کرنے کے اور اس کو مکمل کرنے کا وعدہ فرمایا۔ (رواہ ابن عساکر)