hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35634

.

كنز العمال

35634
Kanz al-Ummal
35625- عن الحسن عن أبي رجاء العطاردي قال: أتيت المدينة فإذا الناس مجتمعون وإذا في وسطهم رجل يقبل رأس رجل ويقول: أنا فداؤك؟ لولا أنت هلكنا، فقلت: من المقبل ومن المقبل؟ قال: ذاك عمر بن الخطاب يقبل رأس أبي بكر في قتال أهل الردة الذين منعوا الزكاة. "كر".
35625 ۔۔۔ حسن بن ابی رجاء عطاری سے روایت ہے کہ میں مدنیہ آیا لوگ جمع تھے تو درمیان میں ایک شخص دوسرے شخص کے سرکابوسہ لے رہے تھے اور کہہ رہے تھے میں تجھ پر فداہوں اگر آپ نہ ہوتے ہم ہلاک ہوجانے میں نے لوگوں سے پوچھا یہ بوسہ لینے والا کون اور جس کا بوسہ لیاجارہا ہے وہ کون ؟ تو بتایا یہ عمر (رض) ابوبکر (رض) کے سرکابوسہ لے رہے ہیں اس مرتدین اور مانعین زکوۃ سے قرال کر سراہائے ہوئے۔ (رواہ ابن عساکر)