hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35891

.

كنز العمال

35891
Kanz al-Ummal
35882- عن أنس أن جبريل أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال: أقرئ عمر السلام وأعلمه أن غضبه عز ورضاه عدل. "أبو نعيم، وفيه محمد بن إبراهيم بن زياد الطيالسي، قال قط: متروك".
35882 ۔۔۔ انس (رض) سے روایت ہے کہ جبرائیل (علیہ السلام) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا کہ عمر (رض) کو سلام سنادیں اور بتادیں ان کا غصہ عزت ہے اور حالت رضا انصاف ہے۔ (ابنونعیم اور اس میں محمد بن ابراہیم بن زیاد الطیالسی ، دارقطنی نے کہا متروک ہیں)