hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35956

.

كنز العمال

35956
Kanz al-Ummal
35947- عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: قدم على عمر ناس من أهل العراق، فرأى كأنهم يأكلون تقذيرا فقال: يا أهل العراق! لو شئت أن يدهمق لي كما يدهمق لكم ففعلت ولكنا نستبقي من دنيانا نجده في آخرتنا، أما سمعتم الله يقول لقوم {أَذْهَبْتُمْ طَيِّبَاتِكُمْ فِي حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَا} - الآية. "حل".
35947 ۔۔۔ عبدالرحمن بن ابی لیلی روایت کرتے ہیں کہ عمر (رض) کے پاس عراق کے کچھ لوگ آئے تو عمر (رض) نے دیکھا کہ کھانا بہت ہی کراہت کے ساتھ کھا رہے ہیں تو فرمایا اے اہل عراق اگر میں چاہتاتو تمہارے لءے بھی ایسا ہی عمدہ اور لذین کھاناتیار کرواسکتا تھا جس طرح تم اپنے لیے تیار کرواتے ہو لیکن ہم دنیا کی لذت کو آخرت کے لیے باقی رکھنا چاہتے ہیں کیا تم نے اللہ کا یہ قول نہیں سنا۔ اذھیتم طیبتکم فی حیاتکم الدنیا الایة حلیة الاولیاء