hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35965

.

كنز العمال

35965
Kanz al-Ummal
35956- "أيضا" عن عروة عن عاصم عن عمر قال: لا أجد أن يحل لي أن آكل من مالكم هذا إلا كما كنت آكل من صلب مالي الخبز والزيت والخبز والسمن، قال: فكان ربما أتي بالقصعة قد جعلت بزيت وما يليه سمن فيعتذر فيقول: إني رجل تمرد ولست أستمرئ هذا الزيت. "هناد".
35956 ۔۔۔ (ایضا ) عروہ عاصم سے وہ عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے لیے حلال نہیں سمجھتا کہ تمہارے مال سے کھاؤں مگر اتناجتنا میں اپنے ذاتی مال سے کھایا کرتا تھا روٹی اور تیل یاروٹی اور گھی کہ بسا اوقات ان کے پاس پیالہ لایا جا تھا جو تیل سے تیار کیا گیا اس میں گھی کی ملاوٹ ہوجاتی تو معذت کردیتے تھے اور فرمایا میں ایک شخص ہوں جو مداومت کرنا چاہتاہوں میں ہمیشہ تیل استعمال کرنے پر قادر نہیں ہوں ۔ (ھناد)