hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 35969

.

كنز العمال

35969
Kanz al-Ummal
35960- عن الحسن قال: جيء إلى عمر بمال فبلغ ذلك حفصة ابنة عمر فجاءت فقالت: يا أمير المؤمنين! حق أقربائك من هذا المال! قد أوصى الله عز وجل بالأقربين، فقال لها: يا بنية! حق أقربائي في مالي: فأما هذا ففيء المسلمين، غششت أباك! قومي، فقامت والله تجر ذيلها. "حم في الزهد".
35960 ۔۔۔ حسن سے روایت ہے کہ حضرت عمر (رض) کے پاس مال آیا حفصہ بنت عمر (رض) کو اس کی خبر ملی وہ حاضری ہوئیں اور عرض کیا امیر المومنین اس مال سے اپنے رشتہ داروں کے حقوق ادا کریں اللہ تعالےٰ نے تو بار کے حقوق کے بارے میں وصیت فرمائی ہے تو فرمایا اے جان پدر میرے رشتہ داروں کا حق میرے مال میں ہے یہ تو مسلمانوں کا مال ہے تم نے آپ کو دھوکا میں ڈالا اٹھ جاؤ وہ چادر گھسیٹی ہوئی اٹھ گئی۔ (احمد فی زھد میں نقل کیا)