hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3626

.

كنز العمال

3626
Kanz al-Ummal
3626- "اللهم اجعلني من الذين إذا أحسنوا استبشروا، وإذا أساءوا استغفروا". "هـ هب عن عائشة".
3626: اللہم اجعلنی من الذین اذا احسنوا استبشروا، واذا اساء وا استغفروا۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے ان لوگوں میں سے بنا جو نیکی کرنے پر خوش ہوتے ہیں اور ان سے برائی سرزد ہوجائے تو استغفار کرتے ہیں۔ (ابن ماجہ، شعب الایمان للبیہقی عن عائشۃ (رض)) ۔