hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3634

.

كنز العمال

3634
Kanz al-Ummal
3634- "اللهم إني أعوذ بك من زوال نعمتك وتحول عافيتك وفجأة1 نقمتك وجميع سخطك". "م د ن عن ابن عمر".
3634: اللہم انی اعوذبک من زوال نعمتک و تحول عافیتک وفجاۃ نقمتک و جمیع سخطک۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمتوں کے زائل ہونے سے، تیری عافیت کے چلے جانے سے، تیرے عذاب کے اچانک اترنے سے اور تیری تمام ناراضگیوں سے، (مسلم، ابو داود، نسائی، عن ابن عمر (رض))