hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3639

.

كنز العمال

3639
Kanz al-Ummal
3639- "اللهم اجعلني أعظم شكرك وأكثر ذكرك واتبع نصيحتك وأحفظ وصيتك". "ت عن أبي هريرة". رقم/ 3601/.
3639: اللہم اجعلنی اعظم شکرک و اکثر ذکرک واتبع نصیحتک واحفظ وصیتک۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے بہت زیادہ شکر کرنے والا بنا، اپنا بہت زیادہ ذکر کرنے والا بنا، اپنی نصیحت قبول کرنے والا بنا اور اپنی وصیت یاد رکھنے والا بنا۔ ترمذی عن ابوہریرہ (رض)۔