hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3662

.

كنز العمال

3662
Kanz al-Ummal
3662- "اللهم عافني في قدرتك، وأدخلني في رحمتك، واقض أجلي في طاعتك، واختم لي بخير عملي واجعل ثوابه الجنة". "ابن عساكر عن ابن عمر".
3662: اللہم عافنی فی درتک، وادخلنی فی رحمتک، واقض اجلی فی طاعتک، واختم لی بخیر عملی واجعل ثوابہ الجنۃ۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے اپنی قدرت میں عافیت بخش، مجھے اپنی رحمت میں داخل کر، میری عمر اپنی اطاعت میں پوری کر، میرا خاتمہ اچھے عمل پر کر اور اس کا ثواب جنت میں بنا دے۔ ابن عساکر عن ابن عمر (رض)۔