hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3696

.

كنز العمال

3696
Kanz al-Ummal
3696 – "إن تغفر اللهم تغفر جما1 وأي عبد لك لا ألما ". "ن ك عن ابن عباس".
3696: ان تغفر اللہم تغفر جما وا عبدلک لا الما۔
ترجمہ : اے اللہ ! اگر تو معاف کرتا ہے تو تمام گناہ معاف فرما اور کون سا تیرا بندہ ایسا ہوسکتا ہے جس کا کوئی گناہ نہ ہو۔ (نسائی، مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض))