hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3703

.

كنز العمال

3703
Kanz al-Ummal
3703 – "ألح رجل بيا أرحم الراحمين، فنودي: أن قد سمعتك فما حاجتك؟ ". "أبو الشيخ في الثواب عن أبي هريرة".
3703 ۔ ایک شخص نے یا ارحم الراحمین کے لفظ کے ساتھ خوب گریہ وزاری کی۔ پس اس کو آواز دی گئی ، میں نے تیری آواز سنی بولو تمہاری کیا حاجت ہے۔ ابو الشیخ فی التواب عن ابوہریرہ (رض)۔