hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3710

.

كنز العمال

3710
Kanz al-Ummal
3710 – "ألا أعلمك بأكثر مما سبحت به؟ فقلت بلى علمني فقال: قولي: سبحان الله عدد خلقه". "ت عن صفية". [د ك] .
3710: جس قدر تو نے تسبیح بیان کی کیا میں ایک ہی کلمہ اس سے زیادہ ثواب والا نہ بتاؤں ؟ میں نے عرض کیا کیوں نہیں@ ضرور بتائیں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یوں کہا کر :
سبحان اللہ عدد خلقہ۔
سبحان اللہ کی مخلوق کی تعداد کے بقدر۔ (ترمذی، عن صفیۃ (رض) ابو داود، مستدرک الحاکم)
کلام : ضعیف الجامع 2167 ۔