hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3716

.

كنز العمال

3716
Kanz al-Ummal
3716 – "قولي: اللهم إنك عفو تحب العفو فاعف عني". "ت هـ ك عن عائشة".
3716: یوں کہہ : اللہم انک عفو تحب العفو فاعف عنی۔
اے اللہ ! تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، پس مجھے بھی معاف فرما۔ (ترمذی ابن ماجہ، مستدر الحاکم عن عائشہ (رض))