hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3719

.

كنز العمال

3719
Kanz al-Ummal
3719 – "لقد قلت بعدك أربع كلمات ثلاث مرات، لو وزنت بما قلت منذ اليوم لوزنتهن: سبحان الله وبحمده عدد خلقه، ورضا نفسه، وزنة عرشه، ومداد كلماته". "م د عن جويرية".
3719: تم سے ملنے کے بعد میں نے چار کلمات کہے ہیں اگر ان کا وزن کیا جائے ان کلمات کے ساتھ جو آج سارے دن تم نے کہے ہیں تو وہ چار کلمات زیادہ وزنی نکلیں گے :
سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ و رضاء نفسہ وزندۃ عرشہ ومداد کلماتہ۔
سبحان اللہ وبحمدہ اللہ کی مخلوق کی تعداد کے برابر، اس کی رضاء کے بقدر، اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلمات کی تعداد کے برابر۔ مسلم ابو داود، عن جو یریۃ (رض) ۔