hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3734

.

كنز العمال

3734
Kanz al-Ummal
3734 – "قل اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة رب كل شيء ومليكه، أشهد أن لا إله إلا أنت، أعوذ بك من شر نفسي ومن شر الشيطان وشركه، قلها إذا أصبحت وإذا أمسيت وإذا أخذت مضجعك". "حم د ت ك خ عن أبي هريرة".
3734: اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة رب کل شيء ومليكه أشهد أن لا إله إلا أنت أعوذ بک من شر نفسي ومن شر الشيطان وشرکه۔
ترجمہ : اے اللہ ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے ! غیب کے اور حاضر کے جاننے والے ! ہر چیز کے رب ! اور اس کے مالک ! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شر سے اور شیطان کے شر سے اور اس کے شرک سے۔
صبح و شام اس دعا کو پڑھا کر اور جب بستر پر جائے تب بھی پڑھا کر۔ (مسند احمد، ابو داود، ترمذی، مستدرک الحاکم، بخاری عن ابوہریرہ (رض))