hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37356

.

كنز العمال

37356
Kanz al-Ummal
37346- عن أبي رافع قال: بعث النبي صلى الله عليه وسلم عمر ساعيا على الصدقة، فأتى العباس يطلب صدقة ماله، فأغلظ له، فأتى النبي صلى الله عليه وسلم فذكر له ذلك، فقال له النبي صلى الله عليه وسلم: أما علمت أن عم الرجل صنو أبيه؟ إن العباس أسلفنا صدقة العام عام أول. "كر".
٣٧٣٤٥۔۔۔ ابورافع کی روایت ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمر (رض) کو وصولی صدقات کا ذمہ بنا کر بھیجا حضرت عمر (رض) عباس (رض) کے پاس آئے اور ان سے صدقات کا مطالبہ کیا۔ عباس (رض) نے آگے سے غصہ کا اظہار کیا عمر (رض) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس (رض) کے پاس آئے اور ان کا ذکر کیا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : آدمی کا چچا باپ کی مانند ہوتا ہے عباس (رض) نے ہمیں ایک سال کا پیشگی صدقہ دے دیا ہے۔
(رواہ ابن عساکر)