hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3736

.

كنز العمال

3736
Kanz al-Ummal
3736 – "قل: اللهم إني ضعيف فقوني، وإني ذليل فأعزني، وإني فقير فارزقني". "ك عن بريدة".
3736: اللہم انی ضعیف فقونی، وانی ذلیل فاعزنی، وانی فقیر فارزقنی۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں ضعیف ہوں مجھے قوی فرما، میں ذلیل ہوں مجھے عزت دے، میں فقیر ہوں مجھے رزق دے۔ (مستدرک الحاکم عن بریدہ (رض))