hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 3755

.

كنز العمال

3755
Kanz al-Ummal
3755 – "اللهم لا سهل إلا ما جعلته سهلا، وأنت تجعل الحزن إذا شئت سهلا". "عن ابن أبي عمرو حب وابن السني في عمل يوم وليلة
3755: اللہم لا سہل الا ما جعلتہ سھلا، وانت تجعل الحزن اذا شئت سھلا۔
ترجمہ : اے اللہ ! کوئی چیز آسان نہیں ہے سوائے اس چیز کے جس کو تو آسان کرے۔ اور جب تو چاہتا ہے تو ہر رنج و غم کو آسان کردیتا ہے۔ (عن ابن ابی عمرو، ابن حبان، ابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ، السنن لسعید بن منصور عن انس (رض))