hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 37560

.

كنز العمال

37560
Kanz al-Ummal
37550- عن عمرو بن يحيى بن سعيد الأموي عن جده أن أبا سفيان دخل على عمر بن الخطاب فعزاه عمر بابنه يزيد فقال: آجرك الله في ابنك يا أبا سفيان! فقال: أي بني يا أمير المؤمنين؟ قال: يزيد، قال: فمن بعثت على عمله؟ قال: معاوية أخاه، قال عمر: ابنان مصلحان، وإنه لا يحل لنا أن ننزع مصلحا."ابن سعد، واللالكائي في السنة".
٣٧٥٤٩۔۔۔ عمروبن یحییٰ بن سعید اموی اپنے دادا سے روایت نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ابوسفیان (رض) حضرت عمر بن خطاب (رض) کے پاس آئے حضرت عمر (رض) ابوسفیان سے ان کے بیٹے یزید کی تعریف کی حضرت عمر (رض) نے کہا : اے ابوسفیان اللہ تعالیٰ تمہیں تمہارے بیٹے کے متعلق اجرعطافرمائے ابوسفیان نے پوچھا : اے امیرالمومنین ! میرے کس بیٹے کی آپ بات کررہے ہیں ؟ فرمایا : یزید کی ابوسفیان بولے : اسے کس نے سرکاری کام پر بھیجا تھا ؟ فرمایا : اس کے بھائی معاویہ نے پھر عمر (رض) نے فرمایا : یہ دونوں بھائی مصلح ہیں، ہمارے لیے حلال نہیں کہ ہم کسی مصلح کو اس کے عہدے سے سبکدوش کردیں۔ (رواہ ابن سعد واللالکائی فی السنۃ)